سورة الانعام - آیت 72
وَأَنْ أَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَاتَّقُوهُ ۚ وَهُوَ الَّذِي إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ نماز قائم (67) کرو، اور اللہ سے ڈرتے رہو، اور تم لوگ اسی کے پاس جمع کئے جاؤ گے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔