سورة الشمس - آیت 4

وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور رات کی قسم جب وہ آفتاب کو چھپا دیتی ہے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ الَّيْلِ اِذَا يَغْشٰىهَا: جب رات سورج کی روشنی کو مکمل طور پر چھپا کر خوب اندھیری ہو جاتی ہے۔