سورة الغاشية - آیت 11

لَّا تَسْمَعُ فِيهَا لَاغِيَةً

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اس میں وہ کوئی بیہودہ بات نہیں سنیں گے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

لَا تَسْمَعُ فِيْهَا لَاغِيَةً: اس کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ نبا کی آیت (۳۵) کی تفسیر۔