سورة الطارق - آیت 2

وَمَا أَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ رات کو آنے والا کیا ہے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔