سورة البروج - آیت 22
فِي لَوْحٍ مَّحْفُوظٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
لوح محفوظ میں مکتوب ہے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔