سورة الانشقاق - آیت 18

وَالْقَمَرِ إِذَا اتَّسَقَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور ماہتاب کی قسم جب وہ مہ کامل بن جاتاہے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ الْقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَ: ’’ اتَّسَقَ ‘‘ اوپر مذکور ’’وَسَقَ‘‘ سے باب افتعال ہے، جمع ہونا، یعنی چودھویں رات کا پورا چاند بن جائے ۔