سورة التكوير - آیت 12
وَإِذَا الْجَحِيمُ سُعِّرَتْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جب جہنم بھڑکا دی جائے گی
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ اِذَا الْجَحِيْمُ سُعِّرَتْ ....: یہ دونوں چیزیں میدان محشر میں ہوں گی۔ تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ فجر (۲۳) اور سورۂ شعراء (91،90) کی تفسیر۔