سورة المرسلات - آیت 43
كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
(ان سے کہا جائے گا) تم دنیا میں جو نیک اعمال کرتے تھے، ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔