سورة النسآء - آیت 63
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ يَعْلَمُ اللَّهُ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَعِظْهُمْ وَقُل لَّهُمْ فِي أَنفُسِهِمْ قَوْلًا بَلِيغًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
یہی لوگ ہیں جن کے دلوں کی بات کو اللہ جانتا (71) ہے، پس آپ ان سے اعراض کیجئے اور انہیں نصیحت کیجئے اور انہیں ان کے بارے میں کوئی موثر بات کہئے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔