سورة نوح - آیت 6
فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَائِي إِلَّا فِرَارًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
لیکن میری دعوت نے ان کے فرار کو زیادہ کردیا
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَآءِيْ اِلَّا فِرَارًا: مگر ان پر الٹا اثر ہوا، وہ ایمان قبول کرنے کے بجائے اور زیادہ دور بھاگنے لگے۔