سورة الحاقة - آیت 45

لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تو ہم ان کا دایاں ہاتھ پکڑ لیتے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔