سورة القلم - آیت 21

فَتَنَادَوْا مُصْبِحِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

صبح ہوتے ہی (٦) انہوں نے ایک دوسرے کو پکارا

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

فَتَنَادَوْا مُصْبِحِيْنَ....: ’’ عَلٰى حَرْثِكُمْ ‘‘ اپنے کھیت پر۔ معلوم ہوا کہ باغ کے ساتھ کھیتی بھی تھی ۔