سورة المنافقون - آیت 2

اتَّخَذُوا أَيْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّهِ ۚ إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا ہے، وہ (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں، ان کے کرتوت یقیناً بہت ہی برے ہیں

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اِتَّخَذُوْا اَيْمَانَهُمْ جُنَّةً....: اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ مجادلہ کی آیت (۱۶) کی تفسیر۔ ’’ سَبِيْلِ اللّٰهِ ‘‘ سے مراد اسلام بھی ہے اور جہاد بھی۔