سورة الواقعة - آیت 17

يَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

ان کے سامنے ایسے لڑکے (٧) پھرتے رہیں گے جو ہمیشہ ایک ہی جیسے رہیں گے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

يَطُوْفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ: اس کے لیے دیکھیے سورۂ دہر کی آیت (۱۹) کی تفسیر۔