سورة القمر - آیت 28

وَنَبِّئْهُمْ أَنَّ الْمَاءَ قِسْمَةٌ بَيْنَهُمْ ۖ كُلُّ شِرْبٍ مُّحْتَضَرٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور آپ انہیں خبر دیجئے کہ پانی کو ان کے اور اونٹنی کے درمیان تقسیم (١٥) کردیا گیا ہے، پانی کا ہر حصہ اس کے حقدار کے لئے ہے

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ نَبِّئْهُمْ اَنَّ الْمَآءَ قِسْمَةٌۢ بَيْنَهُمْ....: اس کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورئہ شعراء (۱۵۵) کی تفسیر۔