سورة النجم - آیت 60
وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ تَضْحَكُوْنَ وَ لَا تَبْكُوْنَ: یعنی بجائے اس کے کہ تم یہ سن کر ڈر جاتے کہ کہیں ہم پر بھی ایسا عذاب نہ آ جائے اور رونے لگتے، الٹا اس کا مذاق اڑاتے اور ہنستے ہو۔