سورة الدخان - آیت 48
ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَأْسِهِ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پھر اس کے سر پر کھولتے ہوئے گرم پانی کا عذاب انڈیل دو
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
ثُمَّ صُبُّوْا فَوْقَ رَاْسِهٖ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيْمِ: اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ حج کی آیت (۱۹، ۲۰) کی تفسیر۔