سورة الصافات - آیت 122
إِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
بے شک وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔