سورة النمل - آیت 31
أَلَّا تَعْلُوا عَلَيَّ وَأْتُونِي مُسْلِمِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
(اس میں لکھا ہے کہ) تم لوگ مجھ سے اونچے نہ بنو، اور اطاعت گزار بن کر میرے پاس آجاؤ
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔