سورة الشعراء - آیت  38
							
						
					فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِيقَاتِ يَوْمٍ مَّعْلُومٍ
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						چنانچہ وہ تمام جادوگر ایک مقرر دن میں متعین وقت پر جمع کرلئے گئے۔
								تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
							
							
							فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِيْقَاتِ....: سورۂ طٰہٰ (۵۹) میں اس مقرر کر دہ وقت اور مقام کا ذکر گزر چکا ہے۔
