سورة الشعراء - آیت 13

وَيَضِيقُ صَدْرِي وَلَا يَنطَلِقُ لِسَانِي فَأَرْسِلْ إِلَىٰ هَارُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور میرا سینہ گھٹ جائے گا اور میری زبان نہیں چلے گی اس لئے تو ہارون کو بھی اپنا رسول بنا دے۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔