سورة النور - آیت 18
وَيُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ ۚ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور اللہ تمہارے لئے اپنی آیتوں کو کھول کر بیان کرتا ہے، اور اللہ خوب جاننے والا بڑی حکمتوں والا ہے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ يُبَيِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰيٰتِ....: آیات کو کھول کر بیان کرنے کے ساتھ علیم و حکیم کی مناسبت ظاہر ہے۔