سورة طه - آیت 73
إِنَّا آمَنَّا بِرَبِّنَا لِيَغْفِرَ لَنَا خَطَايَانَا وَمَا أَكْرَهْتَنَا عَلَيْهِ مِنَ السِّحْرِ ۗ وَاللَّهُ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
بیشک ہم اپنے رب پر ایمان (٢٧) لے آئے تاکہ وہ ہمارے گناہوں کو معاف کردے، اور جادو کے ان کرتبوں کو بھی معاف کردے جن پر تم نے ہمیں مجبور کیا تھا، اور اللہ کی ذات سب سے بہتر اور ہمیشہ باقی رہنے والی ہے۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔