سورة طه - آیت 54

كُلُوا وَارْعَوْا أَنْعَامَكُمْ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّأُولِي النُّهَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

خود بھی کھاؤ اور اپنے چوپایوں کو بھی چراؤ، بیشک اس میں عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔