سورة مريم - آیت 93

إِن كُلُّ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ إِلَّا آتِي الرَّحْمَٰنِ عَبْدًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

آسمانوں اور زمین میں جتنے ہیں سب رحمٰن کے سامنے بندے کی حیثیت سے حاضر ہوں گے۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔