سورة مريم - آیت 90
تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ وَتَنشَقُّ الْأَرْضُ وَتَخِرُّ الْجِبَالُ هَدًّا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
قریب ہے کہ اس کے اثر سے آسمان پھٹ جائیں، اور زمین کا شگاف پڑجائے اور پہاڑوں کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔