سورة مريم - آیت 1

هيعص

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

کھیعص (١)

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

كٓهٰيٰعٓصٓ : اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ کی پہلی آیت کی تفسیر۔