سورة الحجر - آیت 37
قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اللہ نے کہا، تجھے مہلت دے دی گئی
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔