سورة ھود - آیت 122
وَانتَظِرُوا إِنَّا مُنتَظِرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور اللہ کے حکم کا انتظار کرو بیشک ہم لوگ بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتے ہیں،۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ انْتَظِرُوْا اِنَّا مُنْتَظِرُوْنَ : یعنی تم بھی اللہ کے حکم کی راہ دیکھتے رہو ہم بھی راہ دیکھ رہے ہیں، یا تم ہمارے انجام کی راہ دیکھتے رہو، ہم تمھارے انجام کی راہ دیکھ رہے ہیں۔