سورة ھود - آیت 121

وَقُل لِّلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ اعْمَلُوا عَلَىٰ مَكَانَتِكُمْ إِنَّا عَامِلُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور جو لوگ ایمان نہیں لاتے ہیں آپ ان سے کہہ دیجئے کہ تم اپنی جگہ پر جو چاہو کئے جاؤ (٩٨) بیشک ہم لوگ بھی اپنے دین پر عمل کئے جائیں گے۔

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔