سورة الاعراف - آیت 39
وَقَالَتْ أُولَاهُمْ لِأُخْرَاهُمْ فَمَا كَانَ لَكُمْ عَلَيْنَا مِن فَضْلٍ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْسِبُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور پہلی جماعت دوسری جماعت سے کہے گی، تمہیں ہم پر کوئی برتری حاصل نہیں ہوئی، پس اپنے کرتوتوں کے بدلے میں عذاب چکھو
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔