سورة الاعراف - آیت  21
							
						
					وَقَاسَمَهُمَا إِنِّي لَكُمَا لَمِنَ النَّاصِحِينَ
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						اور ان دونون کے سامنے خوب قسمیں کھائی کہ میں تم دونوں کا بے حد خیر خواہ ہوں
								تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔