سورة البقرة - آیت 72
وَإِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَادَّارَأْتُمْ فِيهَا ۖ وَاللَّهُ مُخْرِجٌ مَّا كُنتُمْ تَكْتُمُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جب تم لوگوں نے ایک شخص کو قتل کردیا، پھر اس کے بارے میں آپس میں اختلاف کیا، اور اللہ ظاہر کرنے والا تھا جسے تم چھپا رہے تھے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔