سورة القارعة - آیت 9
فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اس کا ٹھکانہ ” ہاویہ“ ہوگا
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(9)اس کا ٹھکانا جہنم کی کھائی ہوگی جس میں وہ سب کے بل ڈال دیا جائے گا۔