سورة القارعة - آیت 6

فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پس جس کی نیکیوں کے پلڑے بھاری ہوں گے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس دن جب لوگ قبروں سے نکل کر میدان محشر میں جمع ہوں گے اور ان کے نامہ اعمال رب العالمین کے سامنے پیش ہوں گے تو جس کی نیکیوں کا پلڑا جھک جائے گا۔