سورة الزلزلة - آیت 5
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اس لئے کہ آپ کا رب اسے یہ حکم دے گا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(5)اور ایسا وہ اپنے رب کے حکم کی تعمیل میں کرے گا اور اس کی ہرگز نافرمانی نہیں کرے گی۔