سورة البينة - آیت 3
فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
ان (صحیفوں) میں سچی خبریں اور درست احکام ہیں
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(3) ﴿كُتُبٌ قَيِّمَةٌ Ĭ سے مراد قرآن کریم میں موجود سچی خبریں، اللہ کی نشانیاں اس کے احکام اور اوامرونواہی ہیں۔