سورة العلق - آیت 17
فَلْيَدْعُ نَادِيَهُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس وہ بلالے اپنی مجلس کے لوگوں کو
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(17)اس وقت اگر وہ اپنی مجلس اور قوم کے ان لوگوں کو بلانا چاہے تو بلا لے جن کے بل بوتے پر وہ آپ کو نماز سے روکنا چاہتا ہے۔