سورة العلق - آیت 12

أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

یا اگرچہ وہ اللہ سے ڈرنے کا حکم دیتا ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(12)اور دوسروں کو صالح و تقویٰ کی دعوت دیتا ہے، اس کی مخالفت کرنا اسے ایذا پہنچانا اور طرح طرح کی اسے دھمکی دینا، اللہ کو ہرگز گوارہ نہیں۔