سورة البلد - آیت 6
يَقُولُ أَهْلَكْتُ مَالًا لُّبَدًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
وہ کہتا ہے کہ میں نے بہت سارا مال خرچ کرڈالا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(6)اور بطور فخر و مباہات لوگوں سے کہنے لگا کہ میں نے تو اپنی شہوتوں کی تسکین پر لاکھوں اور کروڑوں خرچ کردیا ہے ۔