سورة الفجر - آیت 29
فَادْخُلِي فِي عِبَادِي
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس تو میرے مقبول بندوں میں شامل ہوجا
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(29)اے پاکیزہ روح ! تو آج میرے ان بندوں میں شامل ہوجا جنہیں نہ کوئی خوف لاحق ہوگا اور نہ کوئی حزن و ملال۔