سورة الفجر - آیت 26
وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور کوئی شخص اس کے باندھنے جیسا نہیں باندھے گا
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(26)اور انہیں آگ کی زنجیروں کے ذریعہ باندھ کر چہروں کے بل جہنم میں گھسیٹا جائے گا اور وہ دائمی طور پر اسی حال میں رہیں گے۔