سورة الغاشية - آیت 25

إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

بے شک انہیں ہمارے پاس ہی لوٹ کرآنا ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(25)اور ہم سے بھاگ کر وہ کہیں نہیں جاسکتے، موت کے بعد انہیں بہر حال ہمارے پاس ہی آنا ہے۔