سورة الغاشية - آیت 16
وَزَرَابِيُّ مَبْثُوثَةٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور عمدہ بچھونے بچھے ہوں گے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(16)اور ہر طرف بیش بہا قالینیں بچھی ہوں گی۔ مذکورہ بالا آیتوں میں جنت اور اس کی نعمتوں کی ایک ہلکی سی جھلک پیش کی گئی ہے، تاکہ اللہ کے بندے انہیں پانےکے لئے دنیا میں مسلسل جدوجہد کرتے رہیں، یہاں تک کہ وہ اپنے خالق سے جا ملیں۔