سورة الغاشية - آیت 14

وَأَكْوَابٌ مَّوْضُوعَةٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور پیالے رکھے ہوں گے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(14)اور ان کے سامنے سونے اور چاندی کے پیالے ہوں گے جو انواع و اقسام کی لذیذ شرابوں سے بھرے ہوں گے۔