سورة الغاشية - آیت 12
فِيهَا عَيْنٌ جَارِيَةٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اس میں چشمہ (٥) جاری ہوگا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(12) جنت میں ایسی نہریں ہوں گی جنہیں اہل جنت اپنی مرضی اور خواہش کے مطابق جہاں اور جب چاہیں گے جاری کرلیا کریں گے۔