سورة الأعلى - آیت 11

وَيَتَجَنَّبُهَا الْأَشْقَى

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور اس سے بدبخت انسان دور رہے گا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(11)اور جو اس سے نفع نہیں اٹھائیں گے وہ شریعت اسلامیہ اور آپ کی نصیحتوں سے دوری اختیار کریں گے۔