سورة المطففين - آیت 23

عَلَى الْأَرَائِكِ يَنظُرُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اونچی مسندوں پربیٹھے رہیں گے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(23) اور گاؤ تکیوں پر ٹیک لگائے آرام کریں گے۔