سورة النسآء - آیت 98
إِلَّا الْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ لَا يَسْتَطِيعُونَ حِيلَةً وَلَا يَهْتَدُونَ سَبِيلًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
سوائے ان کمزور مردوں اور عورتوں اور بچوں کے جو کوئی تدبیر نہیں کرسکتے تھے، اور نہ جنہیں راستہ کا پتہ تھا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔