سورة الإنفطار - آیت 3

وَإِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور جب سمندرپوری شدت کے ساتھ بہ پڑیں گے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(3) اور جب کھارے سمندروں کا پانی میٹھے دریاؤں کے پانی کے ساتھ مل جائے گا، یعنی زمین اتنی شدت کے ساتھ ہلے گی۔